نارنگ منڈی، تیزرفتارٹریکٹرٹرالی نے موٹرسائیکل سوارباپ بیٹے کوکچل دیا

اتوار 18 نومبر 2018 19:20

نارنگ منڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 نومبر2018ء)قلعہ کالروالاکے قریب تیزرفتارٹریکٹرٹرالی نے موٹرسائیکل سوارباپ بیٹے کوکچل دیاباپ غلام مصطفے زخموںکی تاب نہ لاتے دم توڑگیابیٹے کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔