تفتان بارڈر پرایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار253پاکستانی باشندوں کو لیویز کے حوالے کردیا

اتوار 18 نومبر 2018 19:30

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 نومبر2018ء) تفتان بارڈر پر اتوار کو ایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار253اکستانی باشندوں کو لیویز کے حو الے کردیا لیویز کے مطابق یہ افراد غیرقانونی طورپرایران میں داخل ہوئے تھے اور روزگار کی تلاش میں ایران کے راستے یورپی ممالک جانا چاہتے تھے جنہیں ایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار کرکے تفتان بارڈر پر لیویز حکام کے حوالے کردیا۔

متعلقہ عنوان :