ڈیرہ مرادجمالی کی غلہ منڈی میں چور دن دیہاڑے دکان سے 8لاکھ روپے چوری کرکے فرار
اتوار 18 نومبر 2018 20:50
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق ڈیرہ مرادجمالی کے مارکیٹ اسکوائر میں قائم غلہ منڈی کے بیوپاری ملک ظفر کی دکان میں نامعلوم چوروں نے دن دیہاڑے کاونٹر کے تالے توڑکراندررکھے ہوئے 8لاکھ روپے چوری کرکے فرار ہوگئے اطلاع ملنے پر سٹی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور جائے وقوعہ کا معائینہ کرنے کے بعدشک کی بنیاد پر منڈی سے دو مزدوروں اور دکان کے منشی کو گرفتار کرکے ان سے تفتیش شروع کردی ہے غلہ منڈی سے دن دیہاڑے بڑی واردات کی اطلاع ملنے پر انجمن تاجران کے صدر کامریڈتاج بلوچ ،غلہ منڈی یونین کے صدر لعل بخش مغیر ی اور منڈی کے تاجربرادی اظہار ہمددری کے لئے پہنچ گئے اور انہوں نے مطالبہ کیا کہ جلد ازجلد چوروں کو گرفتار کرکے چوری شدہ تقم برآمد کی جائے بصورت دیگر شہر کے تمام تاجروں سے ملکر سخت احتجاج کیا جائے گا ۔
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.