سابق ڈی آئی جی پولیس نعیم کاکڑ شہید کی نماز جنازہ آبائی علاقے پیر علیزئی میں ادا

اتوار 18 نومبر 2018 21:00

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 نومبر2018ء) سابق ڈی آئی جی پولیس نعیم کاکڑ شہید کی نماز جنازہ اتوار کو ان کے آبائی علاقے پیر علیزئی میں ادا کی گئی ۔

(جاری ہے)

نماز جنازہ میں الیکشن بلوچستان اسمبلی اصغر خان اچکزئی ، انجینئر زمرک خان قبائلی عمائدین نے ضلعی انتظامیہ کے آفیسران سمیت سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔