رکن بلوچستان اسمبلی سردار مسعود علی خان لونی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

اتوار 18 نومبر 2018 21:00

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 نومبر2018ء) رکن بلوچستان اسمبلی سردار مسعود علی خان لونی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں۔ مرحومہ سابق سینیٹر ہدایت اللہ لونی کی اہلیہ، سمیع اللہ لونی کی والدہ سابق ضلعی ناظم لورالائی جہانزیب خان لونی کی چچی تھیں۔

(جاری ہے)

مرحومہ کی نماز جنازہہ 19نومبر بروزپیر ان کے آبائی علاقے کلی مانزئی دکی میں ادا کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :