وزیراعظم عمران خان کی متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات

اتوار نومبر 21:20

اسلام آباد۔18 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 نومبر2018ء) وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات دبئی کے شیخ محمد مکتوم پیلس میں ہوئی۔