وزیراعظم عمران خان کا ابوظہبی کے شہداء سکوائر کا دورہ،یادگار شہداء پر پھول چڑھائے

اتوار نومبر 21:20

اسلام آباد۔18 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 نومبر2018ء) وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ دورے کے دوران ابوظہبی کے شہداء سکوائر کا دورہ کیا۔ وزیراعظم نے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے۔