سینیٹ میں قائد حزب اختلاف راجہ ظفر الحق کا تبلیغی جماعت کے امیر مولانا عبدالوہاب کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

اتوار 18 نومبر 2018 23:00

اسلام آباد۔18 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 نومبر2018ء) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف راجہ ظفر الحق نے اتوار کو اپنے تعزیتی پیغام میں تبلیغی جماعت کے امیر مولانا عبدالوہاب کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ مولانا عبدالوہاب نے اپنی زندگی اسلام کیلئے وقف کر دی تھی۔ انہوں نے ان کے درجات کی بلندی کی بھی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :