بلوچستان میں امن قائم ہوچکاہے،ماضی کے بلوچستان میں خواتین کو گھروں سے باہر نکلنا مشکل تھا، اب ایسی صورتحال نہیں ہے،وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال
اتوار 18 نومبر 2018 23:10
(جاری ہے)
ان کا کہناتھا کہ مختلف کھیلوں کاانعقاد اور خواتین کی شرکت اس بات کی غماز ہے کہ بلوچستان میں امن قائم ہوچکاہے، ماضی کے بلوچستان میں خواتین کو گھروں سے باہر نکلنے نہیں دیاجاتا تھا۔
تاہم اب ایسی صورتحال نہیں ہے ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ بلوچستان میں ٹی 20کرکٹ میں خواتین کی شرکت خوش آئند ہے۔زبیدہ جلال کا مزید کہناتھا کہ اس طرح کی تقاریب اس تاثر کی نفی کرتی ہیں کہ بلوچستان کی خواتین میں صلاحیتیوں کی کمی ہے ۔ صوبے کی خواتین اگر سیاست میں حصہ لے سکتی ہیں تو کھیل کے میدان بھی آباد کرسکتی ہیں۔ٹورنامنٹ کافائنل دیکھنے کیلئے دونوں یونیورسٹیوں کی طالبات کی بڑی تعداد موجود تھی۔مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.