حنیف عباسی کے گردے فیل ہونے کا خدشہ
سی ٹی اسکین رپورٹ کے مطابق حنیف عباسی کے بائیں گردے میں سوجن، فوری سرجری کی ضرورت، سرجری نہ کرائی تو حنیف عباسی کے گردے فیل ہوسکتے ہیں۔ اہلیہ حنیف عباسی کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ پیر 19 نومبر 2018 00:53
(جاری ہے)
واضح رہے انسداد منشیات عدالت نے حنیف عباسی کو ایفیڈرین کیس میں عمر قید کی سزا سنا رکھی ہے۔
حنیف عباسی جیل میں سزا کاٹ رہے ہیں۔ دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس عبادالرحمٰن لودھی اور جسٹس شاہد مبین پر مشتمل ڈویژن بنچ نے مسلم لیگ ن کے رہنماء محمد حنیف عباسی کی اپیل سماعت کیلئے منظور کر لی ہے۔ حنیف عباسی نے ایفیڈرین کوٹہ کیس میں انسداد منشیات کورٹ کی جانب سے دی گئی عمر قید اور دس لاکھ روپے جرمانہ کی سزا دیئے جانے کے خلاف اپیل دائر کی تھی۔ عدالت نے اے این ایف کو عدالت عالیہ نے نوٹس جاری کر دیا۔ درخواست گزار کے وکیل سینئر ایڈووکیٹ تنویر اقبال خان نے اپیل میں مدعاعلیہ کودی گئی سزاء کالعدم قرار دے کر باعزت بری کرنے کی استدعا بھی کی اور موقف پیش کیا کہ استغاثہ نے قرار دیا تھا کہ ایفیڈرین سمگل کی گئی تھی جبکہ ٹرائل کورٹ میں یہ ثابت نہیں کیا جاسکا استغاثہ نے یہ بھی موقف اختیار کیا تھا کہ ایفیڈرین کوٹہ دوائی بنانے میں استعمال نہیں ہوا جبکہ عدالتی فیصلے کے مطابق حاصل کردہ کوٹے میں سے 363 کلو ایفیڈرین دوا بنانے میں استعمال ہوئی ہے ٹرائل کورٹ نے 21 جولائی کو محمد حنیف عباسی کو اس کیس میں سزاء سنائی تھی۔مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.