وزیراعظم مے بریگزٹ ڈیل پر اپنا راستہ تبدیل کریں، سابق برطانوی وزیر

قیادت کو لاحق چیلنجز پر بات کرنا توجہ ہٹانے کے مترادف ہوگا،سابق برطانوی وزیربریگرٹ

پیر 19 نومبر 2018 12:10

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2018ء) برطانوی سابق وزیر برائے بریگزٹ ڈومینیک راب نے کہا ہے کہ ٹریزا مے کی بریگزٹ ڈیل ایک فاش غلطی تھی لیکن وہ اب بھی اپنا راستہ تبدیل کر سکتی ہیں۔

(جاری ہے)

قیادت کو لاحق چیلنجز پر بات کرنا توجہ ہٹانے کے مترادف ہوگا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق راب نے مزید کہا کہ اس وقت جب کہ حکومت کو بریگزٹ پر عمل درآمد پر فوکس کرنا چاہیے، قیادت کو لاحق چیلنجز پر بات کرنا توجہ ہٹانے کے مترادف ہوگا۔ خیال رہے کہ راب نے گزشتہ جمعرات کے روز یہ کہتے ہوئے وزارت سے استعفیٰ دیا تھا کہ اس معاہدے سے برطانیہ کی خود مختاری کو خطرہ ہے۔

متعلقہ عنوان :