محکمہ تعلیم نے 16سپیشلسٹ اساتذہ کی تعیناتی کے احکامات جاری کردیئے

پیر نومبر 12:50

ڈی آئی خان۔19 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 نومبر2018ء) محکمہ ابتدائی وثانونی تعلیم نے پبلک سروس کمیشن کی سفارش پر گریڈ سترہ کے ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے بھر کے سولہ سبجیکٹ سپیشلسٹ (ایس ایس) اساتذہ کی بھرتی اور ان کی مختلف سکولوں میں تعیناتی کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں جاری اعلامیہ کے مطابق عجب خان کو گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر2 اور رضوان اللہ کو ڈھکی ڈیرہ اسماعیل خان تعینات کردیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :