عامر لیاقت حسین کی دوسری شادی پر بیٹی دعا عامر کا درد بھرا ٹویٹ
ایک اور دن،ایک اور سانحہ،جب بھی آپ اپنے اہلِ خانہ کو تکلیف دیتے ہیں تو آپ کو ہدایت کی دعائیں ملتی ہیں،یہ دعائیں گھر میں پھوٹ ڈالنے والے کے لیے بھی ہوتی ہیں۔آپ کی تکلیف میں مبتلا بیٹی دعا عامر
مقدس فاروق اعوان پیر 19 نومبر 2018 13:50
(جاری ہے)
امید ہے اللہ آپکی درست راستے کی طرف رہنمائی فرمائے گا اور آپ کے بچے اپنے آنسو پونجھ دیں گے۔
آپ کی تکلیف میں مبتلا بیٹی دعا عامر۔ دعا عامر نے ایک پوسٹ بھی ری ٹویٹ کی جس میں عامر لیاقت اپنی پہلی اہلیہ اور بچوں کے ساتھ موجود ہیں۔جب کہ اس کے ساتھ پیغام میں لکھا ہے کہ جو شخص کسی دوسرے کی زندگی تباہ کر کے خوشی محسوس کرتا ہے۔وہ کسی کو کچھ نہیں دے رہا ہوتا تاہم کسی شخص سے کسی اور کو لے ضرور رہا ہوتا ہے۔ خیال رہے اس سے قبل ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ معروف ٹی وی اینکر اور پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت حسین کی دوسری شادی کے انکشاف پر ان کی پہلی اہلیہ اسپتال منتقل ہو گئی تھیں۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام کے ذریعے دی۔ دعا کا کہنا تھا کہ میری والدہ ایمرجنسی میں ہیں، ان کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے، برائے مہربانی ان کے لیے دعا کریں۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں عامر لیاقت حسین کی بیٹی دعا نے والدہ کی طبیعت خرابی کی نوعیت سے آگاہ نہیں کیا تھا۔واضح رہے عامر لیاقت حسین کی اہلیہ بشریٰ ایڈو کیٹ ہائیکورٹ ہیں اور وہ جیو ٹی وی میں پروڈیوسر کے فرائض بھی انجام دے چکے ہیں اس کے علاوہ وہ پی ایچ ڈی کی طالبعلم بھی ہیں ۔ان کے دو بچے ہیں جن کے نام دعا عامر اور احمد عامر ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.