فلم ’’بائی پاس روڈ ‘‘ کے دوسرے شیڈول کی عکسبندی شروع

پیر 19 نومبر 2018 14:48

فلم ’’بائی پاس روڈ ‘‘ کے دوسرے شیڈول کی عکسبندی شروع
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2018ء) بالی وڈ کے اداکار نیل نتن مکیش نے فلم ’’بائی پاس روڈ ‘‘ کے دوسرے شیڈول کی عکسبندی شروع کردی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار نیل نتن مکیش نے سوشل میڈیا انسٹا گرام میں فلم ’’بائی پاس روڈ ‘‘ کے دوسرے شیڈول کی عکسبندی کے دوران سیٹ پر پروڈیوسر کے کیمرے کی تصویر شئیر کی ہے۔ فلم ’’بائی پاس روڈ ‘‘ تھرلر پر مبنی ہے جس مین اداکار نیل نتن مکیشکے ساتھ اداکارہ ادھا شرما کے ساتھ مرکزی کردار کریں گے ،فلم 30 نومبر کو ریلز کی جائے گی۔