محکمہ لائیوسٹاک نے جانوروں کی بہتر صحت کیلئے اقدامات کا ۱ٓغاز کردیا

پیر 19 نومبر 2018 15:11

محکمہ لائیوسٹاک نے جانوروں کی بہتر صحت کیلئے اقدامات کا ۱ٓغاز کردیا
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2018ء) محکمہ لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جانوروں کی بہتر صحت کیلئے کوشاں ہیں۔انہوں نے کہا کہ جانوروں میںبیماری سے بچائوکے ٹیکے ضرور لگوائیں۔

(جاری ہے)

محکمہ لائیوسٹاک نے اعلیٰ نسل کے گدھوں کی افزائش کیلئے اقدامات کا ۱ٓغاز کردیاہے۔انہوں نے بتایا کہ محکمہ لائیوسٹاک بھیڑ،بکریوںِ،اونٹ،گائے،بھینس،گھوڑوں اورگدھوں کی صحت اورنسل میں بہتری کیلئے کوشاں ہے ۔انہوں نے کہا کہ باربرداری والے جانوروں کو چنا،جو کا استعمال کرائیں اوردانہ دینے سے پہلے پانی ضرور پلائیں اورخوردنی نمک کا ڈھیلہ چارے کی کھرلی میں ہروقت موجود رکھیں۔

متعلقہ عنوان :