چین کی نیشنل ریلوے ایڈمنسٹریشن اور پاکستان ریلوے کے درمیان فریم ورک معاہدے میں کوئی تبدیلی نہیں لائی جائے گی، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی این آر اے کے وفد سے گفتگو
پیر 19 نومبر 2018 15:11
(جاری ہے)
این آر اے کے وفد نے واضح کیا کہ ایم ایل 1 پاکستان کا ایک اہم انفراسٹرکچر ہے۔
وزیر ریلوے نے واضح کیا کہ ایم ایل 1 کی اپ گریڈیشن کو تیز رفتاری سے مکمل کرنا چاہیے مزید براں حکومت ایم ایل 1 ور 2 میں خاص دلچسپی رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین پاکستان کا دوست اور اہم ہمسایہ ملک ہے۔ این آر اے اور پاکستان ریلوے باہمی تعاون کے لیے تیار ہیں۔ اور ایم ایل 1 کی اپ گریڈیشن سی پیک کی لائف لائن ہے۔ این آر اے اور پاکستان ریلوے کے درمیان فریم ورک ایگریمنٹ میں کوئی تبدیلی نہیں لائی جائے گی۔ وزیر ریلوے نے ایم ایل 2 اور ایم ایل 3 کو بھی سی پیک کے لیے اہم قرار دے دیا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ این آر پاک ریلوے کو مناسب تعمیراتی اخراجات دے ۔اس موقع پر چئیر مین ریلوے ، سی ای او، ڈی جی پلاننگ ، سیکرٹری ریلوے بورڈ اور ڈی جی آپریشنز بھی موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
برطانیہ اور یورپی یونین کو ادویات کی شدید قلت کا سامنا، رپورٹ
-
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،وزیرِ اعظم شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
-
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا
-
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.