چیف جسٹس ثاقب نثار نے سانحہ ماڈل ٹائون پر دوبارہ تحقیقات کیلئے نئی جے آئی ٹی بنانے کیلئے سپریم کورٹ کا لارجر بنچ تشکیل دیدیا
پیر 19 نومبر 2018 15:36
(جاری ہے)
چیف جسٹس نے نئی جے آئی ٹی کے قیام کے لئے سپریم کورٹ کا لارجر بنچ تشکیل دیتے ہوئے کہا کہ بنچ میں ان کے اور جسٹس آصف سعید کھوسہ سمیت 5 جج صاحبان شامل ہوں گے، بنچ میں دیگر صوبوں کی نمائندگی بھی ہوگی اور 5 دسمبر سے کیس کی سماعت شروع ہوگی۔
سانحہ ماڈل ٹائون میں جاں بحق تنزیلہ امجد کی بیٹی بسمہ امجد نے سپریم کورٹ میں واقعے سے متعلق درخواست دائر کی تھی جس پر چیف جسٹس نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر نوٹس لیا تھا۔ عدالت نے اس کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف، سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف، سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ، ن لیگی رہنما عابد شیر علی سمیت 139 نامزد افراد کو نوٹس جاری کیے تھے۔مزید اہم خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.