فلم پیڈمین کی مالی معاونت بہت بڑا چیلنج تھی، ٹوئنکل کھنہ

پیر 19 نومبر 2018 17:04

فلم پیڈمین کی مالی معاونت بہت بڑا چیلنج تھی، ٹوئنکل کھنہ
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 نومبر2018ء) بالی وڈ کی اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کو کہنا ہے کہ فلم پیڈمین کی مالی معاونت ان کے لئے بہت بڑا چیلنج تھی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ اور ہدایتکارہ ٹوئنکل کھنہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جب وہ فلم پیڈمین بنارہی تھیں تو اس فلم کا موضوع دیکھتے ہوئے ان کو فلم بنانے کے لئے منع کیا گیا لیکن اس فلم میں اس وقت پیسہ لگانا میرے لئے کسی چیلنج سے کم نہیں تھا۔

متعلقہ عنوان :