لائسنس برانچز میں بزرگ شہریوں کے لیئے علیحدہ سے ڈیسک کا قیام عمل میں لایا جائے،آئی جی سندھ

پیر 19 نومبر 2018 17:29

لائسنس برانچز میں بزرگ شہریوں کے لیئے علیحدہ سے ڈیسک کا قیام عمل میں ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2018ء) آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے ڈی آئی جی ڈرائیونگ لائسنس سندھ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ کراچی کی تمام لائسنس برانچزمیں ڈرائیونگ لائسنس کے حصول،تجدید ودیگر ضروری آگاہی کے ضمن میں آنیوالے بزرگ شہریوں کے لیئے علیحدہ سے ڈیسک کا قیام عمل میں لایا جائے ۔

متعلقہ عنوان :