زیادہ تر کوریائی باشندوں کی جسم سے بو نہیں اٹھتی
امین اکبر پیر 19 نومبر 2018 19:17
جسم سے بو اٹھنے کی بنیادی وجوہات جینیاتی ہوتی ہیں۔ دنیا بھر میں کوریا ایسا ملک ہے جہاں کے زیادہ تر باشندوں کے جسم سے بو نہیں اٹھتی۔اس کی وجہ یہ ہے کہ ان میں ایسے جین ہی نہیں ہوتے ۔
مشرقی ایشیائی اور زیادہ تر کوریائی باشندوں میں ABCC11جین غیر فعال ہوتا ہے۔یہ جین جسم سے بو اٹھنے اور کان کے میل کا باعث ہوتا ہے۔دنیا کے اکثر ممالک کے لوگوں کے کان کا میل نم آلود ہے جبکہ کوریائی باشندوں کے کان کا میل خشک ہوتا ہے۔
(جاری ہے)
کوریا ہی نہیں دنیا کے دوسرے ممالک میں بھی ایسے لوگ ہوتے ہیں، جن کے جسم میں ABCC11 جین غیر فعال ہوتا ہے تاہم دوسرے ممالک میں ایسے لوگوں کی تعداد بہت کم ہوتی ہے۔ یورپ میں صرف 2 فیصد لوگوں میں ABCC11 جین غیر فعال ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.