پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں انور مقصود کا تحریر کردہ ڈرامہ ’’مجھے کیوں نکالا‘‘ (کل) پیش کیا جائے گا

پیر 19 نومبر 2018 21:02

پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں انور مقصود کا تحریر کردہ ڈرامہ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2018ء) پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں انور مقصود کا تحریر کردہ ڈرامہ ’’مجھے کیوں نکالا‘‘ (کل) منگل کو پیش کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

کاپی کیٹس پروڈکشن کے زیر اہتمام ڈرامہ مجھے کیوں نکالا رات ساڑھے سات بجے پی این سی اے آڈیٹویم میں پیش کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :