سیمنٹ کی مقامی طلب میں 25 سال کے دوران سالانہ 6.6 فیصد اضافہ ہوا، تجزیاتی رپورٹ
منگل 20 نومبر 2018 11:51
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق گذشتہ 25 سال کے دوران سیمنٹ کی اوسط سالانہ طلب میں 6.6 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) کے تحت بنیادی ڈھانچہ کے بڑے ترقیاتی و تعمیراتی منصوبوں کے آغاز سے سیمنٹ کی طلب میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جس کے نتیجہ میں سیمنٹ تیار کرنے والی مقامی صنعت کی پیداوار اور شرح ترقی پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال کے دوران بنیادی ڈھانچہ کے بڑے منصوبہ جات پر کام کی سست رفتاری کے نتیجہ میں سیمنٹ کی صنعت کی شرح ترقی متاثر ہونے کے امکانات ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.