امریکا میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخوں میں دو ہفتے کے دوران 18 ڈالر فی بیرل کی کمی

منگل 20 نومبر 2018 12:13

امریکا میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخوں میں دو ہفتے کے دوران 18 ڈالر فی ..
نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2018ء) امریکا میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ تیل کی عالمی سپلائی میں اضافہ ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 31 سینٹ کم ہوکر 66.45 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 14 سینٹ اضافے کے ساتھ 56.60 ڈالر فی بیرل طے پائے۔واضح رہے کہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخوں میں گذشتہ دو ہفتے کے دوران 18 ڈالر فی بیرل کی کمی آئی ہے۔

متعلقہ عنوان :