ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

منگل 20 نومبر 2018 12:13

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ
کوالالمپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2018ء) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 0.7 فیصد اضافہ ہوا۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے فروری کے لیے سودے 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 1986 رنگٹ (474.33 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔

(جاری ہے)

ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 47946 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

متعلقہ عنوان :