عراق نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کی اطلاعات کی تردید کردی
عراق کے اس مؤقف کا اعادہ کرتے ہیں کہ وہ ثالثی کا کوئی کردار نہیں کررہا ہے، ایوانِ صدرکا بیان
منگل 20 نومبر 2018 12:36
(جاری ہے)
صدر صالح نے بھی اپنی ملاقاتوں میں اس بات پر زور دیا ہے کہ عراق ثالثی کا کردار ادا نہیں کررہا ہے بلکہ وہ خطے میں جاری تنازع کے مضمرات سے بچاؤ چاہتا ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ عراق عرب اور علاقائی ماحول میں مشترکہ مفادات کا سنگم ہے۔ وہ دوسرے ممالک کی مکمل خود مختاری اور احترام کو ملحوظ رکھتے ہوئے ان کے ساتھ دوستی اور بھائی چارے پر مبنی تعلقات چاہتا ہے۔عراقی صدر برہم صالح نے اتوار کو سعودی دارالحکومت الریاض میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی تھی اور ان سے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور عراق میں ہونے والی تازہ سیاسی پیش رفت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا تھا۔ اس سے پہلے انھوں نے کویت ، متحدہ عرب امارات اور ایران کا دورہ کیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.