پندرہ سے زائد کمرشل صارفین کے خلاف دائراستغاثوں پر کارروائی کے حکامات جاری
منگل 20 نومبر 2018 13:27
(جاری ہے)
قانونی ماہرین کے مطابق پولیس کی جانب سے فائنل رپورٹ عدالت میں جمع ہونے پر عدالت اس پر مزید کارروائی کے لئے صارف کو طلب کرکے اس کا بیان ریکارڈ کرے گی۔
عدالت کے مطمئن نہ ہونے پر صارف کے خلاف فرد جرم عائد کرکے فریقین سے گواہان اور شہادتیں طلب کی جائیں گی اور اس کے نتیجے میں صارف کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم جاری کیا جاسکتا ہے۔پولیس صرف عدالتی حکم کے تحت ہی صارف کے خلاف ایف آئی آر درج کرسکے گی۔اس کے علاوہ پولیس کو براہ راست صارف کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کو کوئی اختیار نہیں ہے۔مزید قومی خبریں
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے،ندیم فضل چن ، فیصل کریم کنڈی
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.