ہسٹری کانفرنس 26 اور پاپولیشن کانفرنس 29 نومبرکو ہوگی

منگل 20 نومبر 2018 13:27

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2018ء) شعبہ تاریخ پشاور یونیورسٹی کی دوروزہ بین الاقوامی کانفرنس 26اور 27نومبر کو جبکہ پاپولیشن ایسوسی ایشن آف پاکستان کے اشتراک سے جامعہ کو تین روزہ انٹرنیشنل کانفرنس 29 نومبر سے یکم دسمبر تک پشاور یونیورسٹی میں منعقد ہوگی‘ ہسٹری کانفرنس کے فوکل پرسن ڈاکٹر سید وقار علی شاہ جبکہ پاپولیشن کانفرنس کے فوکل پرسن ڈاکٹر جمیل احمدچترالی ہونگے۔

متعلقہ عنوان :