خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاورکے ایم بی بی اوربی ڈی ایس داخلہ شیڈول کا اعلان

منگل 20 نومبر 2018 13:30

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاورکے ایم بی بی اوربی ڈی ایس داخلہ شیڈول کا ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2018ء)خیبرمیڈیکل یونیورسٹی نے ایم بی بی اور بی ڈی ایس سال اول سیشن 2018-19ء کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا‘ اعلامیہ کے مطابق عبوری میرٹ لسٹ جاری کردی گئی ہے جبکہ پہلی میرٹ لسٹ 22 نومبرکو جاری ہوگی‘ داخلے 23 نومبر سے یکم دسمبر تک ہونگے۔