صوبائی سرکاری ملازمین کو تنخواہ 28 نومبر کوملے گی‘اعلامیہ جاری

منگل 20 نومبر 2018 13:30

صوبائی سرکاری ملازمین کو تنخواہ 28 نومبر کوملے گی‘اعلامیہ جاری
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2018ء) خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہوں کی ادائیگی کا اعلامیہ جاری کردیاگیاہے‘ تفصیلات کے مطابق یکم اور 2 دسمبر کو عام تعطیل کے سبب صوبے کے سرکاری ملازمین کو تنخواہوں قبل از وقت ادائیگی کا فیصلہ کیاگیاہے‘ اور ملازمین کو ماہ نومبر کی تنخواہ اور پنشن 28 نومبر کوجاری کی جائے گی‘ اس سلسلے میں نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :