پشاور ہائی کورٹ نے سی این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
وفاقی حکومت، چیئرمین اوگرا، اور ایم ڈی ایس این جی پی ایل سے جواب طلب
میاں محمد ندیم منگل 20 نومبر 2018 13:39
(جاری ہے)
عدالت عالیہ نے وفاقی حکومت، چیئرمین اوگرا، اور ایم ڈی ایس این جی پی ایل کو نوٹس جاری کردیئے اور فریقین سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا. خیال رہے کہ حکومت نے 4 اکتوبر کو سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا. اکتوبر کے ابتدا میں حکومت کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ (سی این جی) کی قیمت 100 روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی تھی.
پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سنبھالنے کے بعد گیس کے نرخ میں 40 فیصد اضافہ کیا جس کے بعد اس کے نرخ 7 سو روپے ایم ایم بی ٹی یو سے بڑھ کر 9 سو 80 روپے ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی تھی. 5 ستمبر کو وزیرِاعظم عمران خان نے سالانہ 50 ارب روپے کی گیس چوری کی روک تھام کے لیے گیس نرخ میں 46 فیصد اضافے پر رضامندی کا اظہار کیا تھا.وکیل یاسر خٹک ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ وفاقی حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی مشاورت کے بغیر سی این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا.مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.