کرکٹ کے دنوں میں بس نام کا مسلمان تھا
والد کے کہنے پر جمعے اور عید کی نماز پڑھتا تھا۔کرکٹ کھیلنے کے دوران ایک اسکالر نے مجھے دین کی طرف راغب کیا۔وزیراعظم عمران خان
مقدس فاروق اعوان منگل 20 نومبر 2018 13:54
(جاری ہے)
میں کوئی اسکالر نہیں ہوں۔
نبی کریم ﷺ کی زندگی کو پڑھنے کے بعد میری زندگی میں تبدیلی آئی۔پاکستان عظیم ملک بنے گا۔مزارات پر ہندو اور سکھ سمیت پر مذہب کے لوگ آتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ نبی کریم ﷺ کی شان میں گساتخی پر مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوتے ہیں۔ ہمارے کہنے پر ہالینڈکی حکومت نے خاکے ہٹائے۔ حضور پاکﷺ کے نقش قدم پر چل کر اپنا کردار بلند کریں۔سیرت طیبہ ﷺ پر چلتے ہوئے ہم بڑے انسان بن جاتے ہیں۔سیدھا راستہ نبی کریم ﷺ کا راستہ ہے۔مسلمانوں کے کردار کو دیکھ کر غیر مسلم مسلمان ہوئے۔حضور پاک ﷺ کے سفیروں نے اسلام پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا۔ علماکرام نے بر صغیر میں اسلام پھیلایا۔ انسان کا کردار ہی اسے بڑا بناتا ہے۔اللہ کے وجود پر یقین انسان کی زندگی بدل دیتا ہے۔ سیدے راستے پر چلتے رہنا مسلسل ایک جدو جہد ہے۔ نبی کریم ﷺ تمام جہانوں کے لیے رحمت بن کر آئے۔جس دن اللہ آپ کو راستہ دکھاتا ہے اس دن آپ کے سیدھے راستے پر چلنے کی جد جہد شروع ہوتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.