آرٹس کونسل میں محفل نعت22 نومبرجبکہ خواتین کا محفل میلاد23 نومبرکوہوگا

منگل 20 نومبر 2018 15:20

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 نومبر2018ء)ربیع الاول سے سلسلے میں محفل نعت22 نومبرشام 5 بجے منعقدہوگی ۔ ملک کے نامورنعت خواں نذرانہ عقیدت پیش کریں گے۔

(جاری ہے)

صوبائی وزیربرائے اطلاعات وثقافت فیاض الحسن چوہان مہمان خصوصی ہوں گے۔اس کے علاوہ خواتین کے لیے محفل میلاد23 نومبر2 بجے منعقدہوگا۔