چین کے صدر ژی جنینگ سرکاری دورے پر فلپائن پہنچ گئے

منگل 20 نومبر 2018 17:02

منیلا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 نومبر2018ء) چین کے صدر ژی جنینگ سرکاری دورے پر فلپائن پہنچ گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلپائنی حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اپنے اس دورے کے موقع پر چینیصدر فلپائن کے اعلی حکام سے ملاقات کر کے دوطرفہ تعلقات اور اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے ۔

(جاری ہے)

واضح رہے چینی صدر اس سے قبل پاپوانیوگنی اور برونائی کا دورہ مکمل کر کے ایشیای پیسفک دورے کے دو مراحل مکمل کر چکے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :