صدر آزادکشمیر کی ہسپانوی سرمایہ کاروں کے ایک وفد سے ملاقات
آزادکشمیر میں ابھرتی ہوئی مڈل کلاس اور بڑے تعلیمی اسکوئر کی وجہ سے سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں،سردار مسعود خان
منگل 20 نومبر 2018 17:51
(جاری ہے)
وفد نے پاکستان بھر میں کانڈلس رینٹیل سٹور کی فرینجازئز کھولنے اور آزادکشمیر میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔
صدر نے وفد کو خوش آمدید کہا اور ان کی پاکستان اور آزادکشمیر میں سرمایہ کاری کی تجویز کا خیر مقدم کیا ہے۔ صدر نے کہا کہ آزادکشمیر میں ابھرتی ہوئی مڈل کلاس اور بڑے تعلیمی اسکوئر کی وجہ سے سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔ صدر نے کہا کہ آزادکشمیر حکومت انفراسٹرکچر کی ترقی، سڑکات کی تعمیر، سیر و سیاحت کے فروغ، صحت اور تعلیم میں مزید بہتری لانے کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔ صدر نے وفد کو آزادکشمیر کا دورہ کرنے کی دعوت بھی دی ۔ صدر نے وفد کو مزید بتایا کہ آزادکشمیر میں جرائم کی شرح سب سے کم ہے اور سیاحت کے لئے خوبصورت ترین جگہ ہے ۔ نیز سیاحت میں سرمایہ کاری کے لئے بے پناہ رجحان و مواقع موجود ہیں۔ صدر نے پرائیویٹ سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ وہ آزادکشمیر میں معیاری ریٹیل Outlets ، ہوٹل، Theme Parks اور سیاحوں کے لئے Guidesسنٹر قائم کرنے میں سرمایہ کاری کریں۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.