ایف آئی اے کی کارروائی مانسانی سمگلر ایجنٹ گرفتار

منگل نومبر 17:55

ایف آئی اے کی کارروائی مانسانی سمگلر ایجنٹ گرفتار
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 نومبر2018ء)ایف آئی اے نے ہربنس پورہ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلر ایجنٹ کو گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ایجنٹ اصغر علی نے جاپان کا ویزا لگوانے کیلئے دس لاکھ روپے کی رقم مانگی تھی،چھاپے کے دوران اس کے پاس سے دو پاکستانی پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور چیک ملے ہیں،ملزم نے مزید ڈھیر لاکھ روپے مانگے تھے،ایف آئی اے نے مزید تحقیقات شروع کردیں۔