پنجاب یونیورسٹی تبدیل شدہ ڈیٹ شیٹ

منگل 20 نومبر 2018 18:48

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 نومبر2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی کام پارٹ ون سیکنڈ اینول 2018ء کے ا متحانات کی تبدیل شدہ ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے ۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :