ْوزارت عظمیٰ کے عہدے پر براجمان ہونے کے باوجود جنسی تفریق کا نشانہ بنایا گیا،جولیا گیلارڈ
مجھے حجاجوں کے دوران کتی سے تشبیہ دی گئی ، مظاہروں میں میری برہنہ اور نازیبا پینٹنگز بنائی گئی، سابق آسٹریلیوی وزیراعظم کا انٹرویو
منگل 20 نومبر 2018 23:11
(جاری ہے)
جولیا گیلارڈ کو 2013 میں اپنی سیاسی پارٹی کے انتخابات میں شکست ہوئی تھی جس کے بعد انہیں وزارت عظمیٰ سے بھی ہاتھ دھونے پڑے تھے ،تاہم جولیا گیلارڈ کو اب تک یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ ملک کی تاحال واحد خاتون وزیر اعظم کا اعزاز رکھتی ہیں۔
برطانوی میڈیا کو ایک انٹرویو میں جولیا گیلارڈ نے کہا کہ اگرچہ میں زمانہ طالب علمی سے ہی فیمنسٹ تھی اور مجھے صنفی تفریق جیسے مسائل ذہنی پریشانی میں مبتلا کرتے تھے، تاہم مجھ پر سنگین نامناسب اور نازیبا الزامات لگائے گئے۔انہوں نے کہا کہ مجھے احتجاجوں کے دوران جنس پرستی کا نشانہ بنایا گیا اور میرے خلاف نازیبا اور نامناسب نعرے اور الفاظ استعمال کیے گئے۔جولیا گیلارڈ نے کہا کہ مجھے حجاجوں کے دوران ’کتی‘ سے تشیبہ دی گئی اور میرے سامنے ہی میرے خلاف نازیبا نعرے لگائے گئے۔انہوں نے کہا جب میں وزیر اعظم تھی تو میں نے کئی مسائل کو حل کرنے کی کوشش کی، تاہم میرے خلاف ہونیوالے مظاہروں میں میری برہنہ اور نازیبا پینٹنگز بنائی گئیں اور شدید جنسی تفریق کا نشانہ بنایا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
-
امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا، فلسطین کی شدید مذمت
-
آسٹریلیا کی شہریوں کو تو اسرائیل اور فلسطینی علاقوں کو چھوڑ نے کی ہدایت
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصدسے زائد کا اضافہ ریکارڈ، بٹ کوئن اور سونا بھی متاثر
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.