کوئٹہ،فقیر محمد روڈ پر اندھی گولی لگنے سے 11سالہ بچہ جاںبحق ہوگیا،پولیس

بدھ 21 نومبر 2018 17:40

کوئٹہ ۔21نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2018ء) کوئٹہ کے علاقے فقیر محمد روڈ پر اندھی گولی لگنے سے 11سالہ بچہ جاںبحق ہوگیا،پولیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے فقیر محمد روڈ پر طلحہ ولد محمد نعیم نامی 11سالہ بچہ اندھی گولی لگنے سے زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جارہاتھا کہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔

متعلقہ عنوان :