Live Updates

وزیراعظم عمران خان ملائیشیا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے

بدھ 21 نومبر 2018 19:30

کوالالمپور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2018ء) وزیراعظم عمران خان ملائیشیا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے۔ ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے وزیراعظم عمران خان کو الوداع کیا۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات