Live Updates

وزیراعظم عمران خان کی بدھ کوملائیشیا کے سلطان نظرین معزالدین شاہ سے ملاقات

جمعرات 22 نومبر 2018 10:30

کوالالمپور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2018ء) وزیراعظم عمران خان نے بدھ کو ملائیشیا کے سلطان نظرین معزالدین شاہ سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

یہ ملاقات کوالالمپورکے شاہی محل میں ہوئی۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی، وزیرخزانہ اسد عمر، سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اور ملائشیا میں تعینات پاکستان کے ہائی کمشنر محمد نفیس ذکریا بھی اس ملاقات میں موجود تھے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات