وزیردفاعی پیداوارزبیدہ جلال سے چین مواصلاتی تعمیراتی کمپنی کے معاون صدرزونگ جینبو کی ملاقات

جمعرات 22 نومبر 2018 13:03

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2018ء) وزیردفاعی پیداوارزبیدہ جلال سے بدھ کو چین مواصلاتی تعمیراتی کمپنی (سی سی سی سی) کے معاون صدر زونگ جینبو نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

پریس ریلیز کے مطابق اجلاس کے دوران، عام طور پر بلوچستان اورگوادر ترقی اور گوادر میں ترقیاتی امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :