پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختیار شہید کی 3برسی پرسوں منائی جائے گی

جمعرات 22 نومبر 2018 13:23

ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2018ء) پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختیار شہید کی 3برسی پرسوں 24نومبر کو منائی جائے گی مریم مختیار شہید3سال پہلے پاک فضائیہ کے ایف سیون تربیتی طیارے پر معمول کی جنگی مشقوں کے دوران طیارے میں فنی خرابی کے باعث میانوالی کے قریب جہاز تباہ ہونے کے نتیجہمیں شہید ہوئی تھیں-

متعلقہ عنوان :