وزیراعلیٰ محمودخان کی چمن کی جامع مسجد میں دھماکے کی مذمت

جمعرات 22 نومبر 2018 14:58

وزیراعلیٰ محمودخان کی چمن کی جامع مسجد میں دھماکے کی مذمت
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2018ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمودخان نے چمن کی سرخ جامع مسجد میں دھماکے کی مذمت کی ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کااظہار کیاہے۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہاکہ دہشتگرد اس طرح کی بزدلانہ کارروائیاں مایوسی اورپسپائی کے عالم میں کررہے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق ہونے والوں کے درجات کی بلندی اورزخمی افرادکی جلدصحت یابی کی بھی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :