چوہدری نثار نے پنجاب اسمبلی رکنیت کا حلف نہ اٹھانے کی وجہ بتا دی
قانون میں حلف لینے سے متعلق کوئی پابندی نہیں ہے، اگر صوبائی اسمبلی کی نشست کا حلف اٹھا لیا تو اس کا مطلب ہوگا کہ میرے قومی اسمبلی کے حلقے میں ہونے والا الیکشن صاف شفاف تھا: سابق وزیر داخلہ
محمد علی منگل 27 نومبر 2018 22:29
(جاری ہے)
چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ وہ یہ کیسے قبول کر لیں کہ وہ اپنے حلقے کی صوبائی نشست تو جیت گئے لیکن قومی اسمبلی کی نشست ہار گئے۔
چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی بھی صوبائی اسمبلی کی نشست کیلئے ووٹ نہیں مانگا، انہوں نے ہمیشہ اپنے حلقے کی عوام سے قومی اسمبلی کی نشست کیلئے ووٹ مانگا۔ پھر یہ کیسے ہوگیا کہ جس یونین کونسل سے صوبائی اسمبلی کی نشست کیلئے جیت گیا، اسی یونین کونسل سے قومی اسمبلی کی نشست کیلئے ہار گیا۔ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھانے کا مطلب ہے کہ انہوں نے اپنے حلقے میں ہوئی دھاندلی کو رد کرتے ہوئے الیکشن نتائج قبول کر لیے ہیں، جبکہ ایسا ہرگز نہیں ہے۔ چوہدری نثار کہتے ہیں کہ (ن) لیگ کے انتخابی نشان پر 4 انتخابات لڑ چکا ہوں عوام کا نمائندہ بننا اعزاز ہے میں 6 ویں دفعہ ایم پی اے کا انتخاب جیتا ہوں اگر میں نے حلف لیا تو اس کا مطلب ہے کہ میں نے قومی اسمبلی کے انتخابات پر اپنی مہرثبت کر دی ہے میں صوبائی اسمبلی کی سیٹ پر 36 ہزار ووٹوں کی اکثریت سے جیتا ہوں اگر تحریک انصاف قومی اسمبلی کی نشست سے جیتی ہے تو صوبائی اسمبلی سے کیوں ہاری۔مزید اہم خبریں
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.