شہباز شریف اور چودھری نثار علی خان کا سیاسی مستقبل کیا ہو گا؟
معروف صحافی نے شہباز شریف اور چودھری نثار علی خان سے متعلق پیشن گوئی کر دی
سمیرا فقیرحسین بدھ 28 نومبر 2018 11:57
(جاری ہے)
چودھری نثار علی خان کی سیاست میں عدم دلچسپی اور شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد یہ خیال کیا جا رہا تھا کہ ان دونوں کی سیاست دم توڑ جائے گی لیکن خوشنود علی خان کا کہنا ہے کہ میری سمجھ بوجھ کے مطابق اگر شہباز شریف واپس لوٹتے ہیں تو ملک میں ایک مرتبہ پھر سے ان کی جگہ بن جائے گی۔
چودھری نثار علی خان پنجاب اسمبلی کی نشست سے کامیاب تو ہوئے لیکن انہوں نے چار ماہ گزرنے کے باوجود تاحال اپنی اسمبلی رکنیت کا حلف نہیں اُٹھایا۔ اس حوالے سے اپنے حالیہ انٹرویو میں سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ قانون میں حلف لینے سے متعلق کوئی پابندی نہیں ہے۔ میں نے اگر صوبائی اسمبلی کی نشست کا حلف اُٹھا لیا تو اس کا مطلب ہوگا کہ میرے قومی اسمبلی کے حلقے میں ہونے والا الیکشن صاف شفاف تھا۔مزید اہم خبریں
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.