دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 28 نومبر 2018 12:31

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 نومبر2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 28600کیوسک اور اخرج 50000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد4000 کیوسک اور اخراج4000 کیوسک، دریائے جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد9600کیوسک اور اخراج23000 کیوسک، دریائے چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد9600کیوسک اور اخراج4000کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

جناح بیراج آمد68000 کیوسک اور اخراج 64000کیوسک،چشمہ بیراج آمد52300 کیوسک اوراخراج 59000کیوسک، تونسہ آمد57400 کیوسک اور اخراج49600 کیوسک، پنجند آمد3800 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک،گدو آمد 40500کیوسک اور اخراج 34000 کیوسک، سکھر آمد30400 کیوسک اور اخراج5100کیوسک جبکہ کوٹری بیراجآمد4900 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک رہا۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،پانی کی موجودہ سطح1438.80 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.005 ملین ایکڑ فٹ،منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1138.60 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.353 ملین ایکڑ فٹ رہا جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 641.90 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.056 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل بدھ کی صبح 6 بجے کی ہے۔