کراچی،زلفی بخاری نے امیگرینٹس آفس کی آن لائن رجسٹریشن کاافتتاح کردیا

بدھ 28 نومبر 2018 19:04

کراچی،زلفی بخاری نے امیگرینٹس آفس کی آن لائن رجسٹریشن کاافتتاح کردیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 نومبر2018ء) معاون خصوصی وزیراعظم برائیاوورسیزپاکستانی زلفی بخاری نیامیگرینٹس آفس کی آن لائن رجسٹریشن کاافتتاح کردیا،اس موقع پر کراچی میں امیگرینٹس آفس کی آن لائن رجسٹریشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ ملک بھرمیں اوورسیز پاکستانیوں کیلییآسانیاں پیدا کریں گے،وزیراعظم کاوڑن ہیکہ غریبوں کوزیادہ سیزیادہ سہولیات دی جائیں، آن لائن سسٹم بہت پہلے بیورو آفسزمیں نافذ ہوجانا چاہیے تھا،بائیومیٹرک سسٹم سیوقت کی بچت اورمعلومات بھی جلدمل جائیں گی،کوشش ہیکہ پاکستانیوں کوانکیاضلاع میں بائیومیٹرک کی سہولت مل جائے،انہوں نے کہا کہ تمام دستاویزات مکمل ہوں تونائیکوپ بنانے کی ضرورت نہیں ہوگی،اوورسیزپاکستانیوں کوہی نائیکوپ اورویزاکی ضرورت ہوگی،اوورسیزپاکستانیوں کے لییشکایتی سیل بنایا گیا ہے،لوگ بیرون ملک سے پاکستان آنے کے لیے بیتاب ہیں، غیرملکی سرمایہ کاروں کوہرطرح کی سہولیات دیتیہیں،ایک سوال پر۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ بابراعوان نیاس لییاستعفیٰ دیاکیوں کہ انکانام ریفرنس میں آگیاتھا،علیم خان یامجھ پرریفرنس فائل ہواتووہی کریں گیجوبابراعوان نیکیا۔