قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 3دسمبر سوموار کو کوئٹہ میں ہو گی

بدھ 28 نومبر 2018 23:07

قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 3دسمبر سوموار کو کوئٹہ میں ہو گی
پاکپتن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 نومبر2018ء) سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام40000 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 3دسمبر سوموار کو کوئٹہ میں ہو گی۔

(جاری ہے)

پہلا انعام7 کروڑ 50لا کھ روپی ایک انعام۔ دوسرا انعام 2کروڑ 50لا کھ روپی کی3 انعامات ۔تیسرا انعام 5لا کھ روپی1696 انعامات ہو نگے جو اس سال کی 31 ویںقرعہ اندازی اور مجموعی طور پر 76ویںقرعہ اندازی ہے جبکہ مجموعی طور پر 1700انعامات ہو نگے۔