پاکستان پیپلز پارٹی کے 51 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں سکھر میں جلسہ عام

جمعہ 30 نومبر 2018 23:50

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 نومبر2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے 51 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں سکھر میں جلسہ عام کا آغاز ہوگیا۔

(جاری ہے)

جلسہ گاہ میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، شریک چیئرمین آصف علی زرداری، قمر زمان کائرہ، خورشید شاہ، وزیر اعلی سندھ سید مراد شاہ اور قائم علی شاہ سمیت ملک بھر سمیت آزاد کشمیر کے پارٹی کے مرکزی و صوبائی رہنماء موجود ہیں جبکہ پارٹی کارکنوں اور حامیوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔