ْامریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی ہونے کی دعویدار عمارہ نامی لڑکی سپریم کورٹ لاہوررجسٹری پہنچ گئی

اتوار 2 دسمبر 2018 17:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2018ء) امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی ہونے کی دعویدار عمارہ نامی لڑکی سپریم کورٹ لاہوررجسٹری پہنچ گئی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق ٹرمپ کی بیٹی ہونے کی دعویدار عمارہ نامی لڑکی کا کہناتھا کہ سیاسی فسادات میں میرے باپ ڈونلڈ ٹرمپ سے جدا کردیاگیا ۔ماضی میںبہت سی مشکلات برداشت کی ہیں ۔والد ڈونلڈ ٹرمپ بہت یاد آتے ہیں ملنا چاہتی ہوں لہٰذا مجھے میرے والد کے حوالے کیا جائے ۔